وہ کونسا ڈرائی فروٹ جس کا استعمال مردوں کے لئے بہت مفید ہے۔

وہ کونسا ڈرائی فروٹ جس کا استعمال مردوں کے لئے بہت مفید ہے




دبئی (آن لائن اردو اخبار) وہ کونسا ڈرائی فروٹ جس کا استعمال مردوں کے لئے بہت مفید ہے۔ ہمارے معاشرے میں اکثرمرد حضرات اپنی مردانہ کمزوری دور کرنے کے لئے ایسے حکیموں کے ہتھے چڑ جاتے ہیں جن سے نہ صرف وہ اپنی مردانہ طاقت سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں بلکہ صحت کے بھی کئی مسائل سے دوچار ہو جاتے ہیں۔ اب آپکو اس مسئلے کے حل کے لئے نہ کسی حکیم اور نہ ہی کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق ترکی کے سائنسدانوں نے ان ۱۷ نوجوان مرد حضرات پر تحقیق کی ہے جو کہ مردانہ کمزوری کا شکار تھے۔ اس تحقیق کا نتیجہ دیکھ کر پوری دنیا کے ڈاکٹر دنگ رہ گئے ہیں۔

ان نوجوانوں نے ترکی کے سائنسدانوں کے کہنے۱۰۰ گرام پستہ روزانہ کھایا اور صرف تین ہفتوں میں ہی نہ انکی مردانہ کمزوری دور ہوئی بلکہ وہ ازدواجی کاردگردگی میں کافی حد تک بہتر ہو چکے تھے اور مردانہ کمزوری کا مسئلہ حل ہو گیا تھا۔ صرف یہی نہیں بلکہ ازدواجی صحت کے ساتھ ان کی عمومی صحت میں بھی مثبت تبدیلی آئی تھی۔ ان نوجوانوں میں مضر کولیسٹرول کم ہوئی اور مفید کولیسٹرول کا اضافہ بھی ہوا۔ نائیجل مشیل نامی ترکی کے ایک سائنسدان نے اپنی تحقیق کے نتائج کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پستہ ایک شاندار خشک میوہ ہے اس میں صحت کے لئے مفید چکنائی بھی ہوتی ہے اور وافر مقدار میں نباتاتی پروٹین بھی ہوتا ہے۔ اس میں سبز اور جامنی رنگت والے حصے دراصل اینٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو نہ صرف جسم کو فاسد مواد سے پاک کرتے ہیں بلکہ ذہنی دباؤ میں بھی کمی لاتے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *