دو دن میں شہباز شریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ حیرت انگیز خبر

دو دن میں شہباز شریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟ حیرت انگیز خبر




لاہور (آن لائن اردو نیوز) دو دن میں شہباز شریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے؟حیرت انگیز خبر۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ کلثوم نواز شہباز شریف اور ان کی بیوی تہمینہ درانی کو اچھا نہیں سمجھتی اور نواز شریف کبھی بھی مسلم لیگ ن کی صدرات وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف کو منتقل نہیں کرےگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہباز شریف بھی نواز شریف کے پاکستان واپس آنے پر’’دھبڑ دوس‘‘ ہونے والے ہیں۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا ۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *