مولانا طارق جمیل کوکیا ہوگیا، دعاؤں کی خصوصی اپیل

مولانا طارق جمیل کوکیا ہوگیا، دعاؤں کی خصوصی اپیل




اسلام آباد(آن لائن اردو نیوز) مولانا طارق جمیل کوکیا ہوگیا، دعاؤں کی خصوصی اپیل، معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئیہے۔ اسکے باوجود مولانا صاحب دینی پروگراموں میں شرکت کر رہے ہیں کیونکہ مولانا طارق جمیل صاحب کی طبیعت خراب ہے اس لئے وہ پروگرامز میں شرکت کیلئے گاڑی میں لیٹ کرسفر کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پرجاری تصاویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ طبیعت ناسازی کے باعث مولانا طارق جمیل گاڑی میں لیٹ کرسفرکرتے ہیں۔ ذرائع سے معوم ہوا ہے کہ اگرچہ مولاناصاحب کی طبیعت خراب ہے لیکن آپ پھر بھی دینی کاموں میں مصروف ہیں اور بہت فکر مند بھی ہیں۔ سوشل میڈیا پران کی یہ تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔پوری دنیا میں ان کی مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں

مولانا طارق جمیل کوکیا ہوگیا، دعاؤں کی خصوصی اپیل




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *