آن لائن اردو نیوز: گاڑی کے ریڈی ایٹر میں کالی مرچ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟؟

گاڑی کے ریڈی ایٹر میں کالی مرچ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟؟




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) کالی مرچ ہمارے روزمرہ کھانے میں استعمال ہونے والی ایسی چیز ہے جس سے ہر کوئی وافق ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہرین نے ایک ریڈی ایٹر کو ٹھیک کرنے کیلئے گاڑی کے ریڈی ایٹر میں ٹھوڑا سا کالی مرچ کا پاؤڈر ڈالا تو کالی مرچ نے ریڈی ایٹر کے سوراخ کو بند کردیا اور ریڈی ایٹر کی لیکج ختم ہو گئی اور ماہرین نے ریڈی ایٹر کیلئے کالی مرچ کو بہترین چیز تجویز کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *