واٹس ایپ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

واٹس ایپ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا




لاہور (آن لائن اردو نیوز) واٹس ایپ سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سمیت کئی دوسرے ممالک میں سماجی رابطے کی مشہور ایپ واٹس ایپ کو بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کیونکہ واٹس ایپ کی سروس سےدنیا بھرمیں صارفین کو کافی پریشانیاں ہو رہی ہیں اور صارفین کو اپنے میسیجز دوست احباب تک پہنچانے میں کافی مشکلات درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ ایپ میں خرابی کی وجہ سے پاکستان، بھارت، آئر لینڈ، روس، ملائیشیا، چیک ریپبلک، اسرائیل، اسپین، ملائیشیا، کینیا، ترکی، اٹلی، مصر اور سربیا متاثر ہوئے ہیں۔ سماجی رابطے کی معروف و مشہور ایپلیکیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے اس خرابی کی وجہ سے صارفین سے معذرت کر لی ہے اور کہا ہے کہ واٹس ایپ میں ٹینیکیکل مسئلہ کا شکار ہے اور ہم اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *