پچاس سالہ خاتون بیس سال کی لگتی ہے،حیرت انگیز انکشاف

پچاس سالہ خاتون بیس سال کی لگتی ہے،حیرت انگیز انکشاف




غالب کا یہ مشہور شعر تو سنا ہی ہوا گا

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کُھلا

  لاہور (آن لائن اردو نیوز)غالب نے شاید یہ شعر ایسے ہی لوگوں کیلئے لکھا تھا جن کے بارے میں آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔ اس خبر میں ہم آپ کو ایک ایسی دوشیزہ کے بارے بتائے گے جس کا نام پوسپا ڈیوی ہے اور اس کا تعلق انڈونیشیا ہے۔ پوسپا ڈیوی اکثر اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں اس دوشیزہ کا معمول ہے کہ وہ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ پر مختلف تصاویر پوسٹ کرتی ہے جن میں وہ مسلسل طور پر دونوجوانوں کے ساتھ نظر آتی ہے۔ لیکن ان تصاریر میں اسی پہیلی ہے جیسے آپ جاننے کے لیے بے تاب ہیں لیجئے جناب ہم آپکا انتظار ختم کرتے ہیں۔مذکورہ تمام ویب سائٹ میں تصاویری صورت میں نظر آنے والی پوسپا ڈیوی کوئی نوجوان دوشیزہ نہیں بلکہ چند روز پہلے اس نے اپنی 50 ویں سال گرہ منائی ہے۔ اور تصاویر میں نظر آنے والے دو نوجوان وہ پوسپا کے بوائے فرینڈ نہیں بلکہ اس کے بیٹے ڈینس اور ڈینیئل ہیں۔ پوسپا نے اپنے چہرے اور خد و خال پر عمر بڑھنے کے اثرات ظاہر نہ ہونے کی اصل وجہ صحت بخش غذائی نظام کو قرار دیا۔ غزا کے ساتھ ساتھ پوسپا ڈیوی ایروبکس (ورزش)، زومبا رقص، تیراکی اور بیڈمنٹن کھیلنے کا بھی خاص اہتمام کرتی ہیں۔

پچاس سالہ خاتون بیس سال کی لگتی ہے،حیرت انگیز انکشاف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *