پی ٹی آئی میں تین بڑی شخصیات ایک ساتھ شامل، عمران خان اچانک سرپرائز پر خوشی سے نہال

پی ٹی آئی میں تین بڑی شخصیات ایک ساتھ شامل، عمران خان اچانک سرپرائز پر خوشی سے نہال




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معروف و مقبول ڈرامہ نویس حسینہ نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ معروف حسینہ معین ڈراموں کی شہزادی کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ حسینہ معین نے پی ٹی آئی کے چیئرمین و بانی سے ملاقات کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق حسینہ معین نے کے ساتھ ساتھ ٹی وی شخصیات ظہیر خان اور یاسر مظہر نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کر لی ہے۔ عمران خان کے ساتھ ملاقات کے دوران جہاں حسینہ معین نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی، وہیں سیاستدان محفوظ النبی بھی تحریک انصاف کا حصہ ہوگئے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *