دنیا کا سستا ترین کیمرہ لانچ کر دیا گیا۔ حیرت انگیز فیچر سامنے آگئے

دنیا کا سستا ترین کیمرہ لانچ کر دیا گیا۔ حیرت انگیز فیچر سامنے آگئے




دبئی(آن لائن اردو نیوز) دنیا کا سستا ترین کیمرہ لانچ کر دیا گیا۔ حیرت انگیز فیچر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریزرنامی کمپنی جو کہ زیادہ مشہور نہیں ہے نے پہلی دفعہ سستا ترین ویب کیمرہ لانچ کیا ہے۔ یہ ریزر کمپنی عام طور پر کمپیوٹر کے اور الیکٹرانکس کے آلات تیار کرتی ہے اور اس ریزر کمپنی ہی اشیا بس امریکہ تک ہی مقبول ہیں۔ یہ کمپنی سترھیوں صدی میں معرضِ وجود میں آئی تھیں لیکن اب تک اس کمپنی نے کوئی ایسے آلات متعارف نہیں کروائے جنہیں امریکہ کےعلاوہ بھی کہیں مقبولیت حاصل ہوئی ہو۔ لیکن اس کیمرے کے متعارف کروانے کے بعد لگ رہا ہے کہ ریزرکمپنی کا شمار بھی اب بڑی عالمی کمپنیوں میں ہو گا۔ اس کیمرے کا نام ریزرکیو رکھا گیا ہے اور اس مائیکرفون ویب کیمرے کا ایچ ڈی رزلٹ ۱۰۸۰ میگا پکسل ہے۔ یہ ایک کیمرہ ۳۰ ایچ ڈی تصاویر ایک سیکنڈ میں کھینچ سکتا ہے اور اس کیمرے کا سب سے اہم فیچر اسکا پورٹ ایبل ہونا ہے اور اس میں ایک جدید سافٹ ویئر استعمال کیا گیا ہے جس کی مدد سے یہ ڈیوائس کے ساتھ اٹیچ ہوجاتا ہے اور اس کا کیمرہ چار میگا پکسل کا ہے اور ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس کیمرے کے ذریعے یو ٹیوب کی براہِ راست ویڈیو بھی چلائی جا سکتی ہے۔ ریزرکمپنی نے اس ریزر کیو کمیرے کو آن لائن فروخت کیلئے مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے اور اسے اس سال کے آخر تک مختلف ممالک میں فروخت کیلئے بھیجا جائے گا اور اس کیمرے کی قیمت سو ڈالر یعنی پاکستانی ۱۱ ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *