مشہور اداکار رجنی کانت کے اعلان نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا

مشہور اداکار رجنی کانت کے اعلان نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا




دبئی (آن لائن اردو نیوز) مشہور اداکار رجنی کانت کے اعلان نے بھارت میں تہلکہ مچا دیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انڈیا کے مشہور و معروف اداکار رجنی کانت نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا اعلان رجنی کانت نے اپنی سالگرہ والے دن بارہ دسمبر کو کرے گے۔ رجنی کانت نے اپنی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشہور اداکار رجنی کانت نے سیاسست میں شمولیت اور اپنی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے بھی رجنی کانت کانگریس اور ڈی ایم کے پارٹی کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی سیاسی پارٹی بناکر سیاست میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *