کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انہونی، بڑے بڑے کھلاڑیوں نے سر پکڑ لئے

کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انہونی، بڑے بڑے کھلاڑیوں نے سر پکڑ لئے




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا پے کہ شین ڈیڈ جو کہ جنوبی افریقہ کے ایک بلے باز ہے نے تاریخ کی سب سے بڑی انہونی کر دی ہے۔ شین ڈیڈ نے تاریخ کا ایسا سکور بنا دیا جس نے کبھی نہ ٹوٹنے والا ایک عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقن بلے باز شین ڈیڈ نے ایک کلب میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سو اکیاون گیندوں میں ستاون چھکے اور چتائیس چوکے مارے اور انفرادی طور پر چار سو نوے سکور بنا کر تاریخ کا پہلا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے جبکہ اس جنوبی افریقن ٹیم کاپچاس اووروں میں مجموعی سکور چھ ھو ستہتر رنز رہا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *