جدہ (آن لائن اردو نیوز) شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ

شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ

      No Comments on شاہ سلمان کا بڑا فیصلہ




جدہ (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب کے خادم الحرمین الشریفین شاہ عبد العزیز نے وزارت خارجہ وزارت تجارت اور سرمایہ کاری کے مشیر ڈاکٹر غسان بن احمد السلیمان کو انکے عہدے سے نکال دیا ہے اور اسکے ساتھ ہی ڈاکٹر غسان کو انٹر پرائزز جنرل اتھارٹی کے گورنر کے عہدے دے بھی برطرف کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غسان سلیمان کومختلف کمپنیوں کی نگران کونسلوں کے چیئرمین بھی رہے ہیں اور بورڈ آف ڈائریکتر کے چیئرمین بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈاکت غسان فرنیچر ٹریڈنگ لمیٹیڈ کمپنی، فنشر بحرین کیپیٹل بنک اور سعودی عرب کیپیٹل بنک، میرینا قطوف ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *