ایران میں سڑکیں سنسان، سکول بند، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خوف زدہ ہو جائیں گے

ایران میں سڑکیں سنسان، سکول بند، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خوف زدہ ہو جائیں گے




تہران (آن لائن اردو نیوز) ایران میں سڑکیں سنسان، سکول بند، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خوف زدہ ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شدید اسموگ کی وجہ سے ایران کے صوبہ بھر کے سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے حکام نے بتایا کہ تہران میں شدید اسموگ کی وجہ سے ٹریفک اور تمام صنعتی شعبے تعطل کا شکار ہیں۔ شدید اسموگ کی وجہ سے اتوار اور پیر کے اسپورٹس ایونٹس بھی منسوخ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسموگ کی وجہ سے سوموارکو بھی سڑکوں پر ٹرکوں کے آنے کی پابندی رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *