سری لنکا اور بھارت کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کب کھیلا جائیگا؟؟

سری لنکا اور بھارت کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کب کھیلا جائیگا؟؟




نئی دہلی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائیےگا۔ ذرائع کے مطابق یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل میزبان بھارتی ٹیم نے آئی لینڈرز کی کرکٹ ٹیم کو تینوں ٹیسٹ میں 1-0 سے مات دی تھی۔ بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ دس دسمبر کو دھرم شالا، دوسرا میچ تیرہ دسمبر کو چندی گڑھ میں اور تیسرا میچ سترہ دسمبر کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *