کوئی آپ کے سامنے کھڑا ہو اور آپ کو نظر نہ آئے تو کیسا لگے گا۔ حیرت انگیز انکشاف

کوئی آپ کے سامنے کھڑا ہو اور آپ کو نظر نہ آئے تو کیسا لگے گا۔ حیرت انگیز انکشاف




اسلام آباد(آن لائن اردو نیوز) آج کل انٹر نیت پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ ایک کھلی فضا میں ایک آدمی کپڑا دکھاتا ہے اور جب وہ اس کپڑے کے پیچھے جاتا ہے تو کپڑے کے پیچھے کا منظر تو ویسا ہی رہتا ہے لیکن وہ آدمی نظر نہیں آتا ایسے لگتا ہے جیسے وہاں کوئی تھا ہی نہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اس ویڈیو کو دیکھ کرصارف کافی حیران ہو رہے ہیں بعض لوگ تو یہ کہہ ہے کہ یہ ایک قسم کا جادو ہے۔ مگرماہرین نے یہ کہا ہے کہ یہ سائنس کا جادو ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ اس کپڑے کا راز یہ ہے کہ یہ کپڑا کوانٹم ٹیکنالوجی سے بنا ہوا ہے۔ اس وجہ سے یہ کپڑا انسانی جسم کے چاروں اطراف میں روشنی کی شعاعوں کو منعکس کر دیتا ہے جسکی وجہ سے اس کپڑے کو پکڑ کر انسان دکھائی نہیں دیتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *