شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا، آخر وجہ کیا ہے؟

شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا، آخر وجہ کیا ہے؟




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا، وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے۔ شیخ رشید احمد جو کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ہیں نے کہا کہ میں اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے والا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں مجھےبے عزت کیا جاتا ہے۔ میرا مائیک بند کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے مجھے ٹی وی ٹاک شو میں رات کو بیٹھ کر پروگرام کرنا پڑتاہے۔ اسمبلی سےباہر نکلتا ہوں تو غنڈے لے کر مجھ پر چڑھائی کر دی جاتی ہے۔ 10 کروڑ لوگ میرے پروگرام کو سنتے ہیں اور اسمبلی میں میرا سپیکر بند ہو جاتا ہے جسے میں کھلوا نہیں سکتا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *