آن لائن اردو نیوز: سعودی عرب نے پاکستان پر بم گرا دیا، حیرت انگیز خبر

سعودی عرب نے پاکستان پر بم گرا دیا، حیرت انگیز خبر




ریاض (آن لائن اردو نیوز) سعودی عرب میں دوہزار اٹھارہ سے نجی اداروں کے غیر ملکی ملازمین سے ماہانہ چار سوریال کی وصولی شروع ہوجائیگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزارت خزانہ نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ٹوئیٹ کی ہے کہ پرائیویٹ اداروں کے غیر ملکی ملازمین سے لی جانے والی رقومات سعوی عملے کی تقرری پر آنے والے اخراجات میں لگائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ وصولی دوہزار اٹھارہ کے قومی بجٹ کے تحت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ایسی پرائیویٹ کمپنی جس میں غیر ملکی ملازموں کی تعداد سعودی ملازمین کی تعداد سے زیادہ ہوگی ان ملازمین سے فی غیر ملکی ملازم ماہانہ چارسوریال وصول کئے جائیں گے۔جبکہ سعودی ملازمین سے غیر ملکی ملازمین کی تعداد کم ہونے کی صورت میں فی غیر ملکی کارکن ماہانہ 300 ریال لئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *