آن لائن اردو نیوز: میاں بیوی کے درمیان تعلق استوار کرنے کا وظیفہ

میاں بیوی کے درمیان تعلق استوار کرنے کا وظیفہ




لاہور (آن لائن اردو نیوز) روزمرہ زندگی میں دیکھا گیا ہے کہ شادی کے کچھ دن میاں بیوی میں جھگڑے بڑھ جاتے ہیں اور بعض دفعہ تو یہ جھگڑے حد سے تجاوز کر جاتے ہیں۔ آج ہم آپکو ایک ایسا وظیفہ بتائے گے جس سے میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کم ہو جاتے ہیں۔ اگر میاں بیوی جھگڑ کر آپس میں ناراض رہنے لگ جائے اور کسی طرح بھی صلح کا کوئی امکان نہ ہو یا کسی دو لوگوں کے درمیان دشمنی پیدا ہو گئی ہو اور ان میں سے کوئی ایک چاہتا ہو کہ انکی آپس میں صلح ہو جائے تو اسے چاہئے کہ نمازِ نفل یہ نیت کر کے ادا کرے کہ میں نیت کرتا ہوں واسطے اللہ تعالیٰ کے، لوں میں قلب فلاں بن فلاں کو اپنی دوستی میں اور منہ طرف کعبہ شریف کے، اللہ اکبر۔ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک سو مرتبہ سورہ کافرون پڑھے، جبکہ دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد ایک سو مرتبہ سورہ کافرون پڑھے۔ نماز مکمل کرکے سلام پھیرے پھر اللہ تعالیٰ سے دونوں کے مابین محبت پیدا ہونے کی دعا کرے۔ انشاءاللہ ناراض میاں بیوی راضی ہوجائیں گے۔ انکے دلوں میں ایک دوسرے کی محبت پیدا ہوجائے گی۔ اسی طرح اگر کسی کی باراضگی ختم کرنے ہو تو انشا اللہ وہ بھی اس عمل سے ختم ہو جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *