siasi manzar nama

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے




لاہور(آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلامی ریاست پاکستان کا سیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے اور آئندہ کچھ ہی دنوں میں بہت ساری ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملے گی۔ذرائع کے مطابق  اک نیا اتحاد پیدا ہوگا اور اور اس اتحاد کا مقصد سندھ سے شہروں اور دیہاتوں میں پیپلز پارٹی کا راستہ روکنا ہے اور سندھ میں ایسی حکومت کی جائے جو پیپلز پارٹی کے بد عنوان عناصر سے پاک وصاف ہو اورا سی سلسلے میں سابق صدر پرویز مشرف سے بھی بات چیت کی جارہی ہے اور جلد ہی پرویز مشرف ایم کیو ایم میں شمولیت کرسکتے ہیں اور انہیں بھی پارٹی میں نمایاں پوزیشن حاصل ہو گی اور یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ اس اتحاد کے نتیجہ میں الیکشن میں جماعت کا جیتنے والا نمائندہ سندھ کا وزیر اعلیٰ ہو گا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *