petrol strike in pakistan

پاکستانیوں کیلئے بری خبر، پیٹرول کی قلت کا خدشہ ۔ آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے اعلان کر دیا




دبئی(آن لائن اخبار)آئل ٹینکر کی ایسوسی ایشن نے ۲۳ اکتوبر کو پورے پاکستان میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس کی وجہ سے پاکستانیوں کو پیٹرول کی رسائی نہیں ہو سکے گی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ۲۳ اکتوبر کو پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی اور کسی کو بھی پیٹرول پمپ سے پیٹرول کی رسائی نہیں ہو پائے گی۔  اس پہیہ جام ہڑتال کی وجہ حکومت کے آئل ٹینکر ایسوسی ایشن سئ کئے گئے وعدے پورے نہ کرنا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *