اوپو ایف فائیوکی ایسی پانچ باتیں جنہیں جان کر کر کوئی خریدنا چاہے گا

اوپو ایف فائیوکی ایسی پانچ باتیں جنہیں جان کر کر کوئی خریدنا چاہے گا




دبئی (آن لائن اردو نیوز) آج ہم آپ کو اوپو ایف فائیو کی پانچ ایسی باتوں سےآگاہ کریں گے جنہیں جان کر آپ کا اگلا موبائل اوپو ایف فائیو ہی ہوگا۔آج کے دور میں سماٹ فونز انڈسٹری میں بلند پایہ فیچر سمارٹ موبائل کا انتخاب صارف کیلئے بہت ہی مشکل ہے۔ رواں مہینے کے شروع میں ہی اوپو جو کہ سمارٹ فونز کی دنیا میں ایک بڑا نام ہے نے اپنا نیا موبائل اوپو ایف فائیو متعارف کروایا ہے۔ چلے آج ہم آپ کو اوپو ایف فائیو ایسی پانچ باتیں بتانے جا رہے ہیں جنہیں جان کر آپ کا اگلا موبائل اوپو ایف فائیو ہی ہوگا۔ اوپو نے اس دفعہ بہت اچھی ٹیکنالوجی استعمال کر کے اوپو ایف فائیو کا ایسا کیمرہ متعارف کروا ہے جن سے آپکی تصویروں کو چار چاند لگ جائیں گے اور آپکی خوبصورتی میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا۔ اس کیمروں کی مدد سے آپ اپنی تصویروں میں خوبصورت، کم عمر اور سب سے الگ نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق اوپو نے اس دفعہ اوپو ایف فائیو میں میک آرٹسٹوں کی مدد سے کیمرہ استعمال کیا ہے جس سے لی گئی سیلفیاں زیادہ قدرتی اور آپ کی مطلوبہ توقعات کے عین مطابق ہوتی ہیں۔اوپو ایف فائیو وہ پہلا اسمارٹ فون ہے جو 6.0 انچ والے ایف ایچ ڈی پلس فل اسکرین ڈسپلے رکھتا یے یعنی اوپو ایف فائیو کا سکرین ریزولوشن2160×1080 ڈی پی آئی ہے اور سب سے بڑی بات یہ صارفین کے بجٹ کے حساب سے بہترین موبائل ہے۔اوپو ایف فائیو بڑی آسانی سے آپ کے ہاتھوں میں سما جاتا ہے۔اور اوپو کے اس موبائل کو گھبنٹوں تک اتنے ہاتھوں میں تھامے رکھ سکتے ہیں اور کمال کی بات یہ ہے کہ آپ کو اتنی دیر تک پکڑ کر رکھنے کے باوجود بھی کسی قسم کی تھکاوٹ نہیں ہوتی کیونکہ اس موبائل کا ڈیزئن ہی کچھ اس طرح بنایا گیا ہےاس کے ساتھ اوپو ایف فائیو میں سیکیورٹی کا نظام بہت ہی بہترین بنایا گیا ہے خاص طور پر اوپو ایف فائیو میں چہرے کی شناخت کے ذریعے ان لاکنگ اور فنگر پرنٹ کا فنکشن بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔اوپو کے اس مبائل کا ہارصویئر بھی بہت ہی طاقتور بنایا گیا ہے اور اس موبائل میں او ایس تھری پوائنٹ ٹو استعمال کیا گیا ہے اور سیون پوائنٹ ون نوگاٹ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم استعمال کیا گیاہے اور اس موبائل کا میڈیا ٹیک ایم ٹی 6763ٹی اوکٹاکور ایس او سی، 4 گیگابائٹ ریم کے ساتھ ہے جسے خاص طور پر بھرپور گرافیکل اور ملٹی میڈیا سپورٹ کےلیے، نیٹ ورک سگنلز سے بہترین طور پر رابطے میں رہنے کےلیے اور سست پڑے بغیر ملٹی ٹاسکنگ کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اوپو کے اس موبائل میں چار جی بی ریم اور بتیس جی بی روم استعمال کی گئی ہے اور اس کا فرنٹ کیمرہ بیس میگا پکسل اور ریئر کمیرا سولہ میگا پکسل کا ہے اور اس موبائل میں بتیس سو ایم اے ایچ بیٹری استعمال کی گئی ہے اور یہ موبائل مارکیٹ میں بتیس ہزار آٹھ سو ننانوے روپوں میں دستیاب ہے اور یہ موبئل سامسنگ اور آئی فون جیسے بڑے موبائلوں کا بڑی آسانی سے مقابلہ کر سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *