دبئی (آن لائن اردو نیوز) کوہلی اور انوشکا کا ہنی مون ٹرپ شروع |

کوہلی اور انوشکا کا ہنی مون ٹرپ شروع




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی جنوبی ایشیا ممالک جن میں بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھوٹان شامل ہے میں میڈیا کی شہ سرخی بنے ہوئے ہیں۔ دونوں اپنی شادی کی وجہ سے آج کل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اٹلی کے شہر تسکنی میں واقع آٹھ سوسال پرانے گاؤں بور گوفینو کئے تومیں دھوم دھام سے شادی کے بعدہنی مون کیلئے اس وقت اٹلی کے ہی دارالحکومت اور قدیم شہر روم میں موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ہنی مون ٹرپ روم میں گزار کر جنوبی افریقہ چلے جائیں گے جہاں کوہلی بھارتی سکواڈ کو جوائن کر لیں گے جبکہ انوشکا بھی انکے ہمراہ ہوں گی اور دونوں جنوبی افریقہ میں نیو ائیر نائٹ کا جشن بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ منائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *