آن لائن اردو نیوز: اب دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانا کوئی مشکل کام نہیں

اب دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانا کوئی مشکل کام نہیں




لاہور (آن لائن اردو نیوز) انسان کی سب سے پہلی نظر دوسرے انسان کے چہرے پر پڑتی ہے اور انسان کی حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے اور اس عمل میں سفید اور چمکدار دانت بڑا ہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن روزمرہ زندگی میں دیکھا گیا ہے کہ اکثر لوگ اپنے دانتوں کو سفید اور بیماریوں سے بچانے میں ناکام رہتے ہیں۔ آج ہم آپکو اپنے دانتوں کو سفید اور چکمدار بنانے کا ایک کمال کا نسخہ بتائے گے۔ سب سے پہلے دو چائے کے چمچے ہلدی لے اور اس کے ساتھ دو چائے کے چمچ کھانے کا سوڈا اور ڈیڑھ چمچ ناریل کا تیل لے لیں۔ ہلدی، کھانے کے سوڈے اور ناریل کے تیل کو آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں اور اسکے بعد اسکو کسی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ اس سے اپنے دانتوں کو پندرہ دن تک صاف کریں آپ کے دانت موتیوں جیسے سفید اور چمکدار ہو جائیں گے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *