آن لائن اردو نیوز: بھارتی فوجیوں کی بیماری کی وجہ سے بڑھتی ہوئی ہلاکتیں

بھارتی فوجیوں کی بیماری کی وجہ سے بڑھتی ہوئی ہلاکتیں




دبئی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بھارت کے فوجیوں کی بڑی تعداد کسی جنگ میں حصہ لیے بغیر ہی خود کشی، بیماری اور حادثات سے مر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہر سال بھارتی فوجی دو بٹالین کے برابر ہلاک ہو رہے ہیں اور خودکشی، حادثات اور بیماری کی وجہ سے بھارتی فوجیوں کی اموات کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔  بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سالانہ کے حساب سے سولہ ہوگئی ہے اور یہ تعداد میدان جنگ میں ہلاکتوں کی نسبت بارہ گنا زیادہ ہے۔ بھارت کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ 2014 سے اب تک بھارت کی فوج، بحریہ اور فضائیہ کے چھ ہزار پانچ سو اہلکار ہلاک ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *