ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا




دبئی(آن لائن اردو اخبار) ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہاشم آملا جنوبی افریقہ میں کرکٹ ٹیم میں اوپنر ہے اور انہوں نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ہاشم آملہ نے ۱۱۰ رنز کیے اور ناٹ آؤٹ رہے انہوں نے اپنے ۱۵۴ ون ڈے میچ میں چھبیسویں سینچری کی جبکہ ویرات کوہلی کی چھبیسویں سینچری ۱۶۶ ون ڈے میچ میں ہوئی تھی اسی طرح ہاشم آملا نے ویرات کوہلی سے چھبیس سینچری کرنے کا ریکارڈ چھین لیا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *