لاہور (آن لائن اردو نیوز) خواب میں حجراسود کی زیارت کی تعبیر

خواب میں حجراسود کی زیارت کی تعبیر




لاہور (آن لائن اردو نیوز) عمرہ اور حج کے زائرین تو حجر اسود کو بوسہ دیتے ہی ہیں جو کہ بڑا افضل کام ہے لیکن کچھ لوگوں کو خواب میں حجر اسود کی زیارت کرنے کا شرف بھی حاصل ہوتا ہے۔ حضرت علامہ محمد ابن سیرینؒ نے خواب میں حجر اسود کی زرارت کی تعبیر بتائی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے خواب میں یہ دیکھے کہ وہ حجر اسود پر ہاتھ پھیر رہا ہے تو اس کے عرب میں رہنے والے کسی شخص سے فائدہ ہوگا اور کوئی شخص اپنے خواب میں یہ دیکھے کہ وہ خواب میں حجر اسود کو اکھیڑ رہا ہے تو وہ شخص ناپاک ہو جائےگا اور حجر اسود کو سوتے ہوئے اپنے خواب میں بوسہ دینا مراد علم بھی ہے اور یہ خیر پانے کی علامت بھی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *