آن لائن اردو نیوز: بڑے عرب ملک نے پاکستانیوں کیلئے ایک شاندار اعلان کر دیا ہے

پاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بڑے عرب ملک نے پاکستانیوں کیلئے ایک شاندار اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں کیلئے فری ویزے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے قطرپرلگائی جانے والی پابندیوں کے بعد قطر نے زیادہ ترممالک کیلئے فری ویزہ کا اعلان کردیا ہے۔ اب کوئی بھی پاکستانی قطر پہنچ کر ائیر پورٹ پر ویزہ حاصل کرسکتا ہے۔ اب پاکستانیوں کیلئے پہلے کی طرح ویزہ لگوانے کی کوئی شرط نہیں ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *