فاروق ستار کی والدہ نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ہکا بکا رہ گئے

فاروق ستار کی والدہ نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ہکا بکا رہ گئے




کراچی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فاروق ستار جو کہ ایم کیو ایم کے سربراہ ہیں کی والدہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار میرا بس ایک ہی بیٹا ہے اور میں نے فاروق ستار کو پارٹی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن فاروق ستار میری بات نہیں مانی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ہفتے والے دن یادگار شہدا کی حاضری دینے سے پہلے فاروق ستار کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار میرا بس ایک ہی بیٹا ہے اور میں نے اسے پارٹی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن اس نے میری بات نہیں مانی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور میرے بیٹے اور ایم کیو ایم کے دوسرے کارکنوں نے ڈھیر ساری قربانیاں دی ہیں اور میرے بیٹے کی ہر کوئی عزت کرتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو بڑا ہو اور میری دعا ہے کہ میرا بیٹا ہمیشہ ملک اور قوم کی خدمت کرتا رہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *