پاکستان میں وقت سے پہلے انتخابات کروا دینے چاہئے, عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف

پاکستان میں وقت سے پہلے انتخابات کروا دینے چاہئے, عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک نے جو رپورٹ بنائی ہے اس سے ظاہر ہے کہ پاکستان میں معاشی اہداف پانے میں ناکام ہوگیا ہے۔ پاکستان میں وقت سے پہلے الیکشن انتخابات کرانے بہت ضروری ہو گئےہیں کیونکہ پاکستان میں تباہی و بربادی کےخطرے دن بدن بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ خسارے کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کے اہداف پورے نہیں ہو سکتے اس لئے عام انتخابات کا وقت سے پہلے ہونا بہت ضروری ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *