dr junaid joins ppp

ڈاکٹر جنید کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان




دبئی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ  ایم کیو ایم کے گزشتہ سابق صوبائی وزیرِصحت ڈاکٹر جنید نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین سے ملاقات کی ہے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر جنید نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے اور گزشتہ سابق صوبائی وزیرِصحت ڈاکٹر جنید ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں۔ دو دن پہلے ایم کیو ایم کے رہنما خوش بخت شجاعت اور علی راشد ،سلمان مجاہد بلوچ اور ڈاکٹر فوزیہ نے بھی آصف زرداری سے ملاقات کی تھیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *