T10 Cricket League Directors . Mr Kashif Shahzad and Vijay Viyas

ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے ڈائریکٹرز محترم کاشف شہزاد اور وجے ویاس




دبئی (آن لائن اردو نیوز) کھیل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ دبئی میں ہوئی، پانچ ٹیموں کی طرف  سے کل ساٹھ کھلاڑی منتخب کئے گئے۔اسی یادگار موقعپر لی گئی ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے ڈائریکٹرز محترم کاشف شہزاد اوروجے ویاس کی یادگارتصویر قارئین کیلئے پیشِ خدمت ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *