آن لائن اردو نیوز: ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے ہر کسی کوپیچھے چھوڑ دیا

ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے ہر کسی کوپیچھے چھوڑ دیا




دبئی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بالی کی معروف و مشہور ڈمپل اداکاہ دپیکا پڈوکون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پران کے چاہنے والوں کی تعداد دو کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جس کی وجہ سے دپیکا پڈوکون ایشیا کی پہلی ایسی خاتون بن گئی ہیں جن کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر چاہنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ موجودہ دورمیں ٹیکنالکوجی کے فوائد سے انکار نہیں کیا جا سکتا تو وہیں پرسوشل میڈیا نے اداکاروں کے مداحوں کیلئے بڑی آسانیاں پیدا کر دی ہیں۔ مداح بڑی آسانی سے سوشل میڈیا کی مدد سے اپنے پسندیدہ اداکاروں کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے اداکار بھی اپنے چاہنے والے مداحوں کے قریب سے قریب تر رہنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ مداحوں کو اپنے حوالے سے با خبر رکھ سکیں۔دپیکا پہلی اداکارہ ہیں جنکے انسٹاگرام پر اتنے فالوورز ہیں۔ دپیکا نے انسٹا گرام کے حوالے سے انسٹا گرام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انسٹا گرام کی طرف سے جاری کردہ کی شیلڈ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں اور اس کےساتھ ہی انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا بھی ہیں۔ کیونکہ فلم پدماوتی کی وجہ سے ہندو انتہا پسند لوگوں نے دپیکا کا ناک کاٹنے کی دھمکی دی ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *