کرکٹر محمد نواز کی لڑکی کےساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا

کرکٹر محمد نواز کی لڑکی کےساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا




اسلام آباد (آن لائن اردونیوز) کرکٹر محمد نواز کی لڑکی کےساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر محمد نواز کی سوئمنگ پول کے قریب نامعلوم لڑکی کے ساتھ تصاویر نےہلچل مچا دی۔ قومی کرکٹر محمد نواز بھی سوشل میڈیا پر اپنی نجی سرگرمیوں کے باعث آج کل ان ہو رہے ہیں۔ حالیہ دنوں نے انکی ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد نواز ایک لڑکی کے ساتھ سوئمنگ پول کے ساتھ کندھے پر ہاتھ کھڑے سیلفی لے رہے ہیں۔ ایک جانب سوشل میڈیا صارفین نے ایک بڑی تعداد کی جانب سے محمد نواز کے ساتھ موجود لڑکی کو انکی منگیتر قرار دیے جا رہے ہیں وہی کئی صارفین اس سے متعلق جاننا کیلئے محمد نواز سے پوچھ رہے ہیں کہ وہ بتائیں کہ یہ لڑکی کون ہے۔

کرکٹر محمد نواز کی لڑکی کےساتھ تصاویر نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *