آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن والے افراد کیلئے حیرت انگیز ٹوٹکہ

آنکھوں کے گرد حلقے اور سوجن والے افراد کیلئے حیرت انگیز ٹوٹکہ




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) زیادہ تر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بننے کی وجہ رات دیر تک جاگنا ہے۔ لیکن اگر یہ حلقے اور سوجن کسی وجہ کےبغیر ہیں تو یہ بڑی خطرے والی بات ہے۔ اسکی وجہ خوراک کا غیر متوازن ہو سکتا ہے۔ جبکہ طبی ماہرینوں نے بتایا ہے کہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بننا اور سوجن کا ہونا اس وقت شروع ہوتا ہے جب ہماری آنکھوں کی پتلی کے نیچے فاسد مادے اکٹھے ہو جاتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد حلقوں اور سوجن کی ایک بڑی وجہ نمک کازیادہ استعمال بھی ہے۔ اس لئے آنکھوں کے گرد حلقوں اور سوجن والے افراد نمک کا استعمال کم کر دیں اور بازاری کھانا جس میں سوڈیم کی وافر مقدار پائی جاتی ہے اسے کھانا چھوڑ دیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *