آصف زرداری نے ایسا کام کردیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

آصف زرداری نے ایسا کام کردیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مشہور و معورف صحافی اسد کھرل نے کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی ادارہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو این آر او نہیں دے سکتا اگر نواز شریف کو این آر او لینا ہے تو نواز شریف کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری کی مدد لینی ہوگی۔ اسد کھرل نے مزید کہا کہ نواز شریف کو این آر او صرف ایک ہی صورت میں مل سکتا ہے کہ آصف زرداری میاں نواز شریف کا ساتھ دیں۔ شہبازشریف نے آج ایک بار پھر خواجہ آصف کو آصف علی زرداری سے بات کرنے کا کہا ہے اور اس سے پہلے آصف زرداری خواجہ آصف سے ملاقات کرنے سے صاف انکار کر چکے ہیں۔ اس بات کا اظہارخواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں معروف صحافی حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے بھی کیا تھا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *