آن لائن اردو نیوز: پیٹ کی چربی کم کرنے کا آسان طریقہ

پیٹ کی چربی کم کرنے کا آسان طریقہ




دبئی (آن لائن اردو نیوز) جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے ویسے ہی اسکی بیماریاں می بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ جس میں ذیابیطس اور دل کی بیماریاں شامل ہیں۔ بہت سے انسان اپنے پیٹ اور جسم کی تبدیل ہوتی ساخت کی وجہ سے بھی پریشان نہیں ہو رہے ہیں۔ کیوں کہ پیٹ کی چربی جسم پر سب سے نمایاں ہوتی ہے جبکہ وزن بڑھنے میں بھی سب سے زیادہ کردار ادا کرتی ہے۔ اس کیفیت نے جہاں دوسرے ترقی یافتہ ممالک میں خواتین و حضرات اور بچوں تک کو اپنا ٹارگٹ بنایا ہے وہیں امریکا میں مقیم افریقی نسل کی خواتین اس سے شدید طور پر متاثر ہیں۔ لیکن آج ہم کو یہ بتائے گے کہ کیسے آپ لیکن موٹا پے کی بیماری پر آسان گھریلو نسخوں اور احتیاطی تدابیر سے بہ آسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔ روزمرہ زندگی میں یہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ اکثر لوگ زیادہ میٹھا کھانے کے شوقین ہوتے ہیں اورمشروبات، چائے اور کافی میں میٹھا استعمال کرنے کو خاصاً پسند کرتے ہیں۔ خاص طور جو لوگ مٹھائی کو زیادہ پسند کرتے ہیں اور ان لوگوں میں پیٹ کی چربی بڑھنے کے بھی امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ مٹھائی کھانا کم کردیں اور اس کے ساتھ ساتھ چینی کا استعمال بھی کم کردے آپ کے پیٹ کی چربی پگھلنا شروع ہو جائے گی اور آپ پتلے ہو جائیں گے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *