آن لائن اردو نیوز

امریکہ کا پاکستان کے خلاف ہولناک منصوبہ بے نقاب




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک انٹریو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے داعش کو افغانستان میں اپنی نگرانی میں قدم جمانے کی اجازت دی ہے۔ امریکہ نے داعش کو افغانستان میں اپنے قدم جمانے کیلئے فوجی، سیاسی اور ہر طرح کی انٹیلی جینس مدد فراہم کی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے مدر آف آل بم چلایا، لیکن اس کے ایک روزبعد داعش نے اگلے ضلع پر قبضہ کرلیا۔ سابق افغانی صدر حامد کرزئی نے مزید کہا کہ امریکہ نے افغانستان میں قدم جمانے میں داعش کی بھرپور طریقےسے مدد کی۔ حامد کرزئیکہنا تھا کہ امریکہ نے داعش کو افغانستان میں قدم جمانے کی اجازت دی ہے اور داعش کی ہر لحاظ سے مدد کی ہے۔ امریکہ نے خود ہی داعش کو افغانستان میں پھیلایا جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے مدر آف آل بم چلایا لیکن اس کے ایک روز بعد داعش نے اگلے ضلع پر قبضہ کرلیا۔ اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ داعش کا بھرپور ساتھ دے رہا ہے اور داعش امریکہ کے کہنے ہر ہی کام کر ریا ہے۔ حامد کرزئی نے مزید کہا کہ امریکہ نے افغانستان کو ہتھیاروں کی تجربہ گاہ بنا دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *