داڑھی کے حیران کن فوائد

داڑھی کے حیران کن فوائد

      No Comments on داڑھی کے حیران کن فوائد




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) داڑھی رکھنا سنتِ نبوی ہے اور اسکے ساتھ داڑھی مردوں کی پرسنیلیٹی میں نکھار بھی پیدا کرتی ہے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ داڑھی والے مرد چست،پرکشش اور صحت مند رہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف سدرن کوئینزلینڈ کی سائنسی تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ چہرے پر داڑھی کا ہونا مردوں کیلئے کافی صحت مند ہیں اور اس سے مردوں کی شخصیت بھی کافی نکھرتی ہے۔ اس تحقیق میں ایک اور بات بھی منظرِ عام پر آئی ہیں کہ چہرے پر داڑھی کی وجہ سے انسان نوے سے پچانوے فیصد تک الٹرا وائلٹ شعاعوں سے بھی بچ سکتا ہے اور انسان کینسر جییسی خطرناک بیماری سے بھی محفوظ رہتا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *