چار(4) شادیوں کے بعد معروف اداکارہ اور فلمساز نور بخاری کا شاندار فیصلہ۔

چار 4 شادیوں کے بعد اداکارہ نور بخاری کا شاندار فیصلہ




لاہور(آن لائن اردواخبار) چار(4) شادیوں کے بعد معروف اداکارہ اور فلمساز نور بخاری کا شاندار فیصلہ۔ تفصلات کے مطابق اداکارہ نے نور بخاری نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیر آباد کہہ کر باقی زندگی باپردہ گزارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع پتہ چلا ہے کہ اداکارہ نور بخاری ان دنوں اپنا زیادہ تر وقت گھر پر ہی گزار رہی ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایک ڈرامہ پروڈیوسر نے ان سے اپنے ایک ڈرامہ کیلئے رابطہ کیا تو انہوں نے ڈرامہ میں کام کرنے سے صاف انکارکر دیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ میں نے شوبز کو چھوڑدیا ہے میں باقی کی زندگی اسلام کے مطابق گزارنا چاہتی ہوں۔

واضح رہے کہ نور سے قبل اداکارہ سارہ چوہدری اور عروج ناصر بھی اپنے عروج کے دور میں شوبز کو خیر باد کہہ کر اسلامی طرز زندگی گزار رہی ہیں اور اداکارہ نرگس نے بھی ایسا ہی اعلان کیا تھا لیکن وہ کچھ ہی عرصے بعد شوبز میں واپس آ گئیں تھیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *