آن لائن اردو نیوز: ادا کار شان کا سیاست میں آنے کا فیصلہ

ادا کار شان کا سیاست میں آنے کا فیصلہ




کراچی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معروف و مشہور پاکستانی اداکار شان نے سیاست میں شمولیت کا فصلہ کر لیا ہے۔ لیکن ابھی تک شان نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس سیاسی پارٹی میں شمولیت کرے گے۔ شان نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی میں تو میں سیاست میں ضرور آؤ ں گا۔ اس انٹرویو میں اداکار شان نے مزید کہا کہ میں نے سیاست میں آنے کی ساری تیاریاں پوری کر لی ہیں لیکن میں نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ میں کس سیاسی پارٹی میں شمولیت کروں گا۔ یاد رہے کہ اداکار شان پاکستانی فلموں کے مشہور سپر اسٹار رہ چکے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *