آن لائن اردو نیوز: ایک کتے نے بالی ووڈ کے کئی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

ایک کتے نے بالی ووڈ کے کئی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا




دبئی (آن لائن اردو نیوز) ذرائع کے مطابق جف نامی ایک کتے نے کئی اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سوشل میڈیا کی معروف و مقبول ویب سائیٹ پر جف کے فالوورز نے کئی بھرتی اداکاروں کو پریشان کر دیا ہے۔ اس کتے نے کترینہ کیف، سدھارت ملہوترا، ٹائیگر شروف، ارجن کپورجیسے بالی ووڈ سٹارز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اس کتے نے کچھ کیے بغیر ہی ان اداکاروں کو مات دی دی۔ تفصیل کے مطابق انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کترینہ کیف کے چھ اعشاریہ تین ملین، سدھارت ملہوترا کے دو اعشاریہ دو ملین، ارجن کپور کے چھ اعشاریہ تین ملین اور ٹائیگر شروف کے چھ اعشاریہ آٹھ ملین فالوورز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *