پی ٹی آئی حکومت سے کیا توقعات ہیں؟رائے دیں




پی ٹی آئی حکومت سے کیا توقعات ہیں؟رائے دیں

الیکشن2018میں پی ٹی آئی  کو اکثریت حاصل ہوگئی، اسے حکومت بنانے کی دعوت بھی دی جائے گی۔عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی کو اس اعتماد پر ووٹ دیا ہے کہ اس نے نیا پاکستان بنانے کا وعدہ کیا
اور وہ ایسا کر کے دکھائے گی۔ آپ آئندہ 5برسوں میں پی ٹی آئی سے کیا توقعات رکھتے

دنیا کا تیسر اکھلاڑی حکمرانی کے لیے تیار

ہیں، اس کے جواب کے لئے آن لائن اردو نیوز آپ کو پلیٹ فارم مہیا کر رہا ہے ۔آپ اپنے خیال سے ہمیں آگاہ کریں، ہم اسےدنیا بھر میں پہنچائیں گے۔
اپنی تحریر کے ساتھ اپنا اور شہر کا نام لکھنا نہ بھولیں،اپنی تصویر بھی منسلک کریں۔ آپ کی آراء ہم ویب سائٹ پر بھی شائع کریں گے۔

اپنی تحریریں ہمیں

orudxb@gmail.com

پر ای میل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *