پاکستان: ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی




.کراچی……….پاکستان میں انتخابات کے بعد ڈالر کی قدر تیزی سے گرنا شروع ہوگئی ہے۔

Gold Rate in Pakistan

ہفتہ کو مارکیٹ کے آخری دن قیمت خرید 127.15 روپے ہوگئی جبکہ قیمت فروخت 128.15روپے رہی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قدر میں بھی کمی واقع ہوئی اور قیمت خرید 33.05 رہی۔ اماراتی درہم کی قیمت کم ہوکر 33.90رہی۔ اسی طرح سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور 10گرام سونے کی قیمت ہفتہ کو کم ہوکر 50641روپے ہوگئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 59005 روپے رہی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *