لاہور (آن لائن اردو نیوز) محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنا دی

محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی




لاہور(آن لائن اردو نیوز) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت اور مری سمیت پہاڑی علاقوں میں خوب برفباری ہوگی اور محکمہ موسمیات نے منگل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ منگل سے جمعرات تل راولپنڈی،اسلام آباد اور قلات ڈویژن سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں موسم سرد رہے گا اور بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *