دبئی : غیر قانونی تارکین کو دی جانے والی مہلت شروع




غیر قانونی تارکین کو دی جانے والی مہلت شروع

دبئی: دبئی میں غیر قانونی تارکین کے قیام اور کام کو قانونی حیثیت دینے یا ملک چھوڑ کر جانے کے خواہشمندوں کے لئے دی جانے والی مہم کا آغاز یکم اگست سے ہو گیا ہے محکمہ اقامہ نے غیر قانونی تارکین کے لئے العویر علاقہ میں خصوصی خیمہ نصب کردیا ہے جس میں آنے والوں کو تمام تر سہولتیں دستیاب ہوں گی۔ یہ استقبالیہ کیمپ ہوگا

امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین مہلت سے فائدہ اٹھائیں، محکمہ اقامہ

جہاں شٹل سروس کے ذریعہ تارکین کو اقامہ مراکز منتقل کیا جائے گا۔ وہ لوگ جو اپنے قیام اور کام کو قانونی حیثیت دینا چاہتے ہیں یا جو ملک چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں وہ صبح 8بجے سے رات 8بجے تک خصوصی مرکز سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *