سلیمان جاذب ؔ کے شعرے مجموعے ’’ تیری خوشبو ‘‘ سے ایک بہت ہی عمدہ اور خوبصورت حمدیہ نظم ہے جیسے انہوں نے بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ اپنی آواز میں پڑھا کلامِ شاعر بزبان شاعر نہایت ہی عمدہ ہے اس نظم میں
اور اللہ جی نظم کے اندر اللہ تعالی کی بڑائی بیان کی گئی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ کائنات میں جو اللہ تعالی کی نعمتیں ہیں انکو بیان
.جسے ہم اپنے قارئین کے لئے پیش کرتے ہیں