یونان کی ماریہ سکاری کی ووہان ٹینس ٹورنامنٹ میں تیسرے مرحلے تک رسائی

یونان کی ماریہ سکاری کی ووہان ٹینس ٹورنامنٹ میں تیسرے مرحلے تک رسائی




 آن لائن اخبار:  یونان کی ماریہ سکاری نے چین میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں ڈنمارک کی کھلاڑی کیرولائن ووزنیاکی کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

بیجنگ ( آن لائن اخبار) چین میں ہونےوالا ووہان ٹینس ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ اختتام پزیرہوتے ہوئے ڈنمارک کی عالمی نمبر چھ کیرولائن ووزنیاکی کا مقابلہ یونان کی ماریہ سکاری کیساتھ ہوا۔ مقابلے دوان کافی اتارچڑھا آئے لیکن آخر میں یونانی کھلاڑی نے ڈینش اسٹار کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا اور پہلا سیٹ دلچسپ مقابلےکے بعد جیت لیا۔ دوسرے سیٹ میں فاتح کھلاڑی نے بآسانی کامیابی حاصل کر کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ پکی کر لی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *