اگرعمران خان وزیراعظم بن گئے تو کیا ہوگا؟ تہلکہ خیز خبر

اگرعمران خان وزیراعظم بن گئے تو کیا ہوگا؟ تہلکہ خیز خبر




لاہور (آن لائن اردو اخبار) اگرعمران خان وزیراعظم بن گئے تو کیا ہوگا؟ تہلکہ خیز خبر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے سوموار کو اپنے ایک انٹرویوکہا کہ میں عمران خان سے بات چیت نہیں کرنا چاہتا اور اللہ نہ کر ے کہ عمران خان ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالیں وہ صرف مجمع بلا کر کنسرٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ حکومت چلانا عمران خان کے بس کی بات نہیں۔ آصف علی زرداری نے یہ بھی کہا ہے کہ ملک چلانا اور کنسرٹ کرنا دو الگ الگ کام ہیں۔ وہ کنسرٹ تو کر سکتے ہیں مگر ان میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں ہے اور اللہ نہ کرے کہ وہ ملک سنبھالیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کسی قسم کی بات نہیں ہو سکتی ہے لیکن جہانگیر ترین سے ہو سکتی ہے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *