میری بہن کو بھلے پکڑ لیں مگر مجھے جانے دیں۔ کس سیاسی شخصیت نے یہ بیان دیا؟؟

میری بہن کو بھلے پکڑ لیں مگر مجھے جانے دیں۔ کس سیاسی شخصیت نے یہ بیان دیا؟؟




اسلام آباد (آن لائن اردو نیوز) کس سیاسی شخصیت نے باہر جانے کیلئے یہ بیان دے دیا کہ میری بہن کو پکڑ لے اور مجھے جانے دے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور پیپلزپارٹی کو ٹیک اوور کر چکی ہیں اور بلاول بھٹو بھی فریال تالپور کے ساتھ ہیں اور پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے این آر او کو ایک پیغام بھیجا ہے کہ اگر آپ نے مقدمہ چلانا بھی ہے تو میری بہن فریال تالپور کے خلاف چلالیں مگر مجھے اور میرے ساتھیوں کو جانے دیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ آصف زرداری اپنی بہن فریال تالپور سے مشورہ کئے بغیر کچھ بھی نہیں کرتے۔ لیکن آصف علی زرداری نے صورتحال کو دھیان میں لاتے ہوئے این آر او کو پیغام دیا ہے کہ اگر آپ نے مقدمہ چلانا بھی ہے تو میری بہن پر چلا لیں لیکن مجھے اور میرے ساتھیوں کو باہر جانے دیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *