رابطہ کیجیے

نوٹ :

خبریں ، مضامین، کالمز ، تصاویر ، وڈیوز ، رپورٹس اشاعت کے لئے ان ای میل آئی ڈی editor@onlineurdu.com یا orudxb@gmail.com پر بھجوائی جا سکتی ہیں ۔

بھجوائی گئی خبروں / رپورٹس کی اشاعت پر درجہ ذیل قوانین لاگو ہوں گے

1: کسی ویب سائیٹ / نیوز پیپر سے نقل کی گئیں نیوز/رپورٹس/تصاویر کی اشاعت قطعاً نہیں کی جائے گی ۔

2: آن لائن اردو ڈاٹ کا م کے ساتھ ساتھ دیگر اخبارات / مجلات اور ویب سائیٹس کو بھجوائی گئی خبریں/ رپورٹس آن لائن اردو ڈاٹ کام کی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے تصحیح کرنے کے بعد پوسٹ کی جائیں گی۔

3: مضامین ، رپوٹس میں شامل تمام خیالات/واقعات اور الفاظ لکھنے والے/بھیجنے والے کی ذاتی سوچ اور رائے تصور کی جائے گی ۔ادارہ یا کسی قاری کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

4: شائع کئے گئے مواد کے جملہ حقو ق بحق’’ آن لائن اردو ڈاٹ کام‘‘ہوں گے۔