sabeen saif ghazal

محترمہ ثبین صاحبہ کا مختصر تعارف اور ایک خوبصورت غزل

تعارف محترمہ ثبین سیف صاحبہ کا تعلق کراچی سے ہے ۔آپکی جائے پیدائش اور سکونت وہ کراچی ہی ہے۔محترمہ ثبین سیف صاحبہ کہتی ہیں کہ ایک شاعر کی مصروفیت تو شاعری ہی ہوتی ہے اگر وہ اپنے گھر اور اہل او عیال کے لئے کام کرتا ہے تو میرے نزدیک وہ مشقت کر رہا ہے […]

sarosh asif ghazal

سید سروش آصف صاحب کا اجمالی تعارف اور خوبصورت غزل

تعارف سید سروش آصف بہت اچھے شاعر ہیں ۔آپکا تعلق انڈیا سے ہے ۔آپ اسوقت ابوظہبی میں بسلسلہ روزگارمقیم ہیں ۔سید سروش آصف جون 1980 کو ضلع رام پور انڈیا میں پیدا ہوئے۔شاعری کا سفر2006 میں شروع کیا ۔سید سروش آصف صاحب نے 2015میں اپنے خوبصورت کلام کو مشاعروں میں پڑھنا شروع کیا۔ آپ نے […]

Ulfat Sheri ghazal and intro

محترم الفت شیری صاحب کا اجمالی تعارف اور ایک غزل

تعارف جناب شاداب صاحب کا تعلق بھارت سے ہے ۔اور آپ اسوقت شارجہ میں بسلسلہ روزگا مقیم ہیں ۔ شاداب صاحب 5 جون 1975کو ضلع بریلی اترپردیش بھارت میں پیدا ہوئے ۔جب شاعری کی طرف آئے تو انہوں نے اپناتخلص الفت شیری رکھ لیا ۔الفت شیری صاحب کو یو ں تو لڑکپن سے ہی الفاظوں […]

ahyaa bhojpaali ghazal

محترم احیاء بھوجپوری صاحب کا اجمالی تعارف اور غزل

تعارف احیاء بھوجپوری صاحب کا تعلق انڈیا سے ہے ۔آپ اس وقت دبئی میں بسلسلہ روزگار میں مقیم ہیں۔جناب احیاء بھوجپوری 20فروری1977کوانڈیا کے ایک گاؤ ں بھوج پور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے شاعری کا آغاز 2011میں کیا ۔اور2015سے مشاعروں میں اپنا کلام سنانے کا آغاز کیا۔احیاء بھوجپوری صاحب نے گلف کی طرف کئی سفر […]

mehshir afridi beautiful ghazal

محشر آفریدی صاحب کا مختصر تعارف اور ایک غزل

تعارف محشر آفریدی بہت اچھے اردو شاعر ہیں ۔ محشر آفریدی صاحب 15جنوری کو انڈیا کے شہر روڈکی میں پیدا ہوئے اور تا حال آپ روڈکی میں ہی مقیم ہیں ۔شاعری کا آغاز 1990میں کیا اورمشاعروں میں شرکت 1994میں کی ۔جناب محشر آفریدی کی شاعری کا مزاج سب سے الگ ہے آپ اپنی شاعری میں […]

naseem khanam urdu nazam

محترمہ نسیم خانم صبا صاحبہ کا اجمالی تعارف اور نظم

تعارف نسیم خانم صباصاحبہ بہت اچھی شاعرہ ہیں ۔آپ 22مئی1982میں انڈیا کے شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں اور اسوقت کویل ریاست ،کرناٹک بھارت میں مقیم ہیں ۔نسیم خانم صبا صاحبہ نے دیے سے دیے جلنے کے عمل کو جاری رکھا ہواہے اسی حوالے سے آپ ایک سرکاری ادارے میں اردو کی معلمہ کے فرائض انجام […]

manzar bhopaali ghazal

محترم منظر بھوپالی صاحب کا اجمالی تعارف اورغزل

تعارف منظر بھوپالی صاحب بہت اچھے شاعرہیں۔آپ29دسمبر1959کو انڈیا کے شہر بھوپا ل میں پیدا ہوئے منظر صاحب کو اردو شاعری سے بہت گہری دلچسبی ہے اسی دلچسبی کے پیش نظرآپ نے اردو زبان میں ماسٹرز کیا۔ منظربھوپالی صاحب نے 17سال کی عمر میں اپنی پہلی نظم لکھی۔ 1979میں پہلے مشاعرے میں شرکت کی۔جناب منظر بھوپالی […]

aisha-jannati best ghazal

محترمہ عائشہ جنتی صاحبہ کا اجمالی تعارف اورغزل

تعارف محترمہ عائشہ جنتی صاحبہ بہت اچھی شاعرہ ہیں۔ آپکا تعلق پاکستان سے ہے اور اس وقت آپ بسلسلہ روزگا ر دبئی میں مقیم ہیں ۔عائشہ جنتی صاحبہ 7 فروری 1983کوپاکستان کے شہر بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔آپ آٹھویں کلاس میں تھیں جب آپ شاعری شروع کی ۔اپنی شاعری کی شروعات کے بارے میں عائشہ جنتی […]

tasneem-abdi ghazal in urdu

تسنیم عابدی صاحبہ کا مختصر تعارف اور دلفریب غزل

تعارف تسیم عابدی صاحبہ بہت اچھی شاعرہ ہیں۔تسنیم عابدی صاحبہ 5 فروری 1961 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔آپ 26سال تک ابوظہبی میں مقیم رہیں پھر وہاں سے ہجرت کر کے ہیوسٹن امریکہ تشریف لے گئیں اور تا حال آپ وہیں پھر مقیم ہیں ۔تسنیم عابدی صاحبہ تدریس کے شعبے کے ساتھ وابستہ […]

satluj-rahat beautiful ghazal

جناب ستلج راحت صاحب کا تعارف اورغزل

تعارف ستلج راحت صاحب بین الاقوامی مشہور شاعر راحت اندوری کے فرزند ہیں۔والد کے نام سے دنیا جب بھی پہچانتی ہے، بہت فخر محسوس کرتے ہیں ۔ساری دنیا کا ادبی سفر والد صاحب ہمراہ کر چکے ہیں۔ خود کی شاعری سے بھی شناخت بنا بیٹھے ہیں اور خصوصی نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بن چکے […]